ابنا: پاکستانی ذرائع کے مطابق دھماکہ ایک وین میں موجود دھماکہ خیز مواد کے باعث اس وقت ہوا کہ جب مسافر پک اپ وين کوہاٹ اور لوئر اورکزئي کے سرحدي علاقے سپائے روڈ پر ہنگو جارہی تھی جبکہ بعض ذرائع کے مطابق دھماکہ سڑک کے کنارے نصب ریمٹ کنٹرول بم سے کیا گیا – اس دھماکے کے نتیجے میں وین میں سوار 13 افراد ہلاک ہوئے – ہلاک ہونیوالوں میں ایک ہی خاندان کے8 افراد شامل ہیں -
.......
/169